• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مفتی شفیع عثمانی کی بڑی صاحبزادی کا 105 سال کی عمر میں انتقال

کراچی( پ ر)مفتی محمد شفیع عثمانی کی بڑی صاحبزادی اور جامعہ دارالعلوم کراچی کے بانی ناظم مولانا نور احمد کی اہلیہ کا انتقال ہوگیا،نماز جنازہ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا ، مرحومہ نے تقریباً 105 سال عمر پائی ، مرحومہ مولانا اشرف علی تھانوی کی واحد حیات مریدہ تھیں۔ مرحومہ کے نواسے مولانا عمر انور بدخشانی کے مطابق مرحومہ کی تدفین جامعہ دارالعلوم کراچی میں ہوگی۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید