• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

علی امین گنڈاپور اور بشریٰ بی بی دونوں جھوٹے ہیں، گورنر خیبر پختونخوا

اسلام آباد(نمائندہ جنگ)علی امین گنڈاپور اور بشریٰ بی بی دونوں جھوٹے ہیں، ایک نے حلف لیا تھا کہ میں جب تک بانی چیئرمین کو واپس نہیں لاؤں گا واپس نہیں آؤں گا،دوسری نے پختونوں سے حلف لیا کہ آپ بڑے بہادر لوگ ہو میدان چھوڑ کر نہیں بھاگتے، پھر بجلی بجھا کر بھاگ گئیں،خیبرپختونخواہ کے گورنر فیصل کریم کنڈی نے یہ بات ایک نجی ٹی وی کے پروگرام میں کہی۔
اہم خبریں سے مزید