لاہور(کرائم رپورٹرسے)ٹاؤن شپ کے علاقہ محمد علی چوک میں موٹر سائیکل سلپ ہونے سے نوجوان جاں بحق ہو گیا،17سالہ سلمان عارف موقع پردم توڑ گیا، حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا ایدھی رضاکاروں نے پولیس کارروائی کے بعد لاش ایدھی ایمبولینس کے ذریعے مردہ خانے منتقل کر دی۔