• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان نیوی نے 19 ماہی گیروں کو ڈوبنے سے بچا لیا

کراچی (اسٹاف رپورٹر)پاکستان نیوی نے 19 ماہی گیروں کو ڈوبنے سے بچا لیا ، تفصیلات کے مطابق پاکستان نیوی کے اسٹیشن نتھیا گلی (کراچی) نے ہیڈ کوارٹر پاکستان میری ٹائم سیکیورٹی ایجنسی(PMSA) میں میری ٹائم ریسکیو کوآرڈینیشن سینٹر (MRCC) کو الرٹ جاری کیا۔ الرٹ میں کراچی فیئر وے کے مغرب میں 30 ناٹیکل میل کے فاصلے پر فشنگ ویسل سبحان اللہ اور عملے کے 19 ارکان کے ساتھ پانی بھر جانے کی وجہ سے ڈوبنے کے بارے میں بتایا گیا۔
ملک بھر سے سے مزید