• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سرکی قیمت مقرر کرنے کیلئے57کریمنلز کےنام ارسال

لاہور(کرائم رپورٹر سے) پنجاب پولیس نےسرکی قیمت مقررکرنےکیلئے57کریمنلزکے نام بھیج دیئے،ملزمان کےسرکی قیمت5لاکھ سے50لاکھ روپےتک مقررکرنے کا مطالبہ کیا گیا ہے ۔اس حوالے سےاضلاع ویونٹس کی جانب سےملنےوالی سفارشات محکمہ داخلہ کوارسال کردی گئیں،پنجاب پولیس کوگزشتہ سالوں میں122ہیڈمنی کیسزمیں ملزمان مطلوب ہیں۔پولیس حکام کے مطابق 122ملزمان کےسرکی قیمت6کروڑ51لاکھ مقررکی گئی ہے،پنجاب پولیس اب تک 785ملزمان کوگرفتارکرچکی ہے ۔
لاہور سے مزید