• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
لاہور (خبرنگار) پنجاب یونیورسٹی ہیلی انٹرنیشنل آفس نے یونائیٹڈ پیپلز گلوبل (UPG) کے تعاون سے انڈر گریجویٹ طلباء کے لیے’یو پی جی سسٹین ایبلٹی لیڈرشپ ٹریننگ پروگرام‘ کے حوالے سے ایک بین الاقوامی سیشن کا انعقاد کیا جس میں ڈائریکٹر ہیلی انٹرنیشنل آفس ڈاکٹر سعدیہ فاروق، ڈپٹی ڈائریکٹر حافظ فواد علی اور 100 سے زائد شرکاء نے شرکت کی
لاہور سے مزید