• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سینئر ڈائریکٹر کلچر اینڈ اسپورٹس کے ایم سی رضا عباس رضوی عہدے سے فارغ

کراچی (اسٹاف رپورٹر)بلدیہ عظمیٰ کراچی کے محکمہ کلچر اینڈ اسپورٹس کےسینئر ڈائریکٹرگریڈ 19 کے افسررضا عباس رضوی کو عہدے سے ہٹا دیا گیا اور انہیں فوری طور پرایچ آر ایم رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔
اہم خبریں سے مزید