• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سرکاری سکولوں میں مڈٹرم امتحانات کا آغاز

ملتان(سٹاف رپورٹر)صوبہ بھرکےسرکاری سکولوں میں مڈٹرم امتحانات کا آغاز ہوگیانرسری تادہم جماعت تک80لاکھ سےزائدبچے امتحان دےرہے ہیں ،8ویں جماعت تک بچوں کو سوالیہ پیپرز پیک کے تیار کردہ فراہم ہوں گے،نہم ودہم کےسوالیہ پیپرزسکول انتظامیہ فراہم کرے گی۔مڈٹرم امتحانات کاسلسلہ 19دسمبرتک جاری رہے گا،موسم سرماکی چھٹیوں کا آغاز20دسمبرسےہوگا۔
ملتان سے مزید