• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

العرفات کالونی محلہ چاہ ڈھال والا میں صفائی کا ناقص انتظام ‘ مکین پریشان

ملتان (سٹاف رپورٹر)العرفات کالونی محلہ چاہ ڈھال والا یونین کونسل نمبر 49 میں جگہ جگہ گندگی کے ڈھیر لگے ہوئے ہیں جسکی وجہ سے علاقہ مکینوں کو شدید پرشانی کا سامنا ہے،گندگی کے باعث مچھروں کی بھر مار ہے جسکی وجہ سے بیماریاں پھیلنے کا خدشہ ہے ،اہل علاقہ نے ارباب اختیار سے مطالبہ کیا ہے کہ فوری طور پورےعلاقے میں صفائی کا بہتر انتظام کیا جائے۔
ملتان سے مزید