• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نشتر ہسپتال ،5مریضوں میں ڈینگی کی تصدیق

ملتان (سٹاف رپورٹر) نشتر ہسپتال کے آئی سو لیشن وارڈ میں زیر علاج پانچ مریضوں میں ڈینگی مرض کی تصدیق ہوئی جبکہ آئی سی یو میں ڈینگی مرض کے شبہ میں چار مریض بدستور زیر علاج ہیںجن کی رپورٹس کا انتظار ہے ۔
ملتان سے مزید