• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

زکریا یونیورسٹی ،صفائی کیلئے سالڈ ویسٹ مینجمنٹ کی مدد لینے کافیصلہ

ملتان(سٹاف رپورٹر) زکریا یونیورسٹی میں صفائی کویقینی بنانے کےلئے سالڈ ویسٹ مینجمنٹ ملتان کی مدد لینے کافیصلہ کیاگیاہے ذرائع کا کہنا ہے کہ وائس چانسلر نے ایڈیشنل رجسٹرار (اسٹیٹ) کو ہدایت کی گئی کہ وہ ڈسٹ بنز کی فراہمی کے لیے سالڈ ویسٹ مینجمنٹ، ملتان کے ساتھ بات چیت کریں -
ملتان سے مزید