• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بلیو ایریامیں تجاوزات،7افراد گرفتار

اسلام آباد (خصوصی نامہ نگار ) اسسٹنٹ کمشنر سٹی نےپیر کو بلیو ایریا میں تجاوزات کےخلاف آپریشن کرتےہوئے 7افراد کو گرفتار کر نے کا حکم دے دیا۔، ڈی ایم اے عملے کی مدد سے فٹ پاتھ پر بنائی گئی تجاوزات کا صفایا کر دیا گیا ۔
اسلام آباد سے مزید