• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سرکاری سکولوں کواین بی ایس فنڈز جاری

لاہور(خبرنگار)پنجاب کے سرکاری سکولوں کو این ایس بی کی مد میں 4 ارب 51کروڑ اور 71لاکھ کا بجٹ جاری کر دیا۔