کراچی(اسٹاف رپورٹر) محکمہ بلدیات حکومت سندھ کی جانب سے اربوں روپے لاگت کے صوبائی سالانہ ترقیاتی پروگرام کی 137 اسکیمیں کراچی میں جلد شروع کی جا رہی ہیں جبکہ اس سے قبل کے ایم سی نے ڈسٹرکٹ اے ڈی پی کی 200 اسکیموں میں سےبیشتر کے ٹینڈر کر دیئے ہیں ڈسٹرکٹ اے ڈی پی کی ایک اسکیم دو کروڑ روپے پر مبنی ہوتی ہےباخبر ذرائع نے بتایا کہ پروونشل اے ڈی پی کی 137 میں سے52 اسکیموں کی پی اینڈ ڈی ڈپارٹمنٹ نے منظوری دے دی ہے اور آئندہ ایک ہفتے میں ٹینڈر ہو جائیں گے۔