• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کمشنر کراچی اسپورٹس فیسٹیول شروع

کراچی (اسٹاف رپورٹر)کمشنر کراچی اسپورٹس فیسٹیول شروع ہوگیا، پہلے روز رسہ کشی مقابلے ہوئے۔ بوائز ایونٹ میں گورنمنٹ نیشنل کالج مارننگ نے پہلی اور جوہر ڈگری کالج نے دوسری پوزیشن حاصل کی، گرلز میں رانا لیاقت علی خان گرلز کالج نے پہلی اور گورنمنٹ ڈگری گرلز کالج لائنز ایریا نے دوسری پوزیشن حاصل کی۔اس موقع پر کمشنر کراچی سید حسن نقوی بھی موجود تھے۔
اسپورٹس سے مزید