• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گوردت سنگھ روڈ پر موبائل فون چھین لیا گیا

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر) گوردت سنگھ روڈ پر دن دہاڑے مسلح موٹرسائیکل سواروں نے ایک شخص عبدالخالق سے گن پوائنٹ پر قیمتی موبائل فون چھین لیا اور فرار ہوگئے۔
کوئٹہ سے مزید