• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لوئرمال، سول لائنز، لاری اڈہ، سبزہ زار اور دیگر علاقوں میں 6 ڈاکے

لاہور(کر ائم رپو رٹرسے) لوئرمال میں شوکت علی سے 1لاکھ 65ہزار اور موبائل فون ،سول لائنز میں فرخ رئیس سے 1لاکھ 60ہزار اور موبائل فون،لاری اڈا میں احمد علی سے 1 لاکھ50 ہزار موبائل فون ،سبزہ زار میں احسن سلیم سے1 لاکھ45 ہزار اور موبائل فون ،لوہاری گیٹ میں عمیر اشرف سے 1لاکھ 35 ہزار اور موبائل فون،پرانی انارکلی میں ثقلین سے 1 لاکھ 25 ہزار موبائل فون اور دیگر سامان لوٹ لیا گیا۔ڈیفنس اور نصیر آباد سے گاڑیاں جبکہ ستوکتلہ شادمان اور وحدت کالونی سے موٹرسائیکلیں چوری ہو گئے۔
لاہور سے مزید