کراچی (پ ر) انجینیر وسیم عابدی کے مطابق خیرالعمل ٹرسٹ کی جانب سے حضرت عباس علمدار کی والدہ بی بی ام البنین علیہ سلام کی شہادت کے سلسلے میں مجلس عزاءاتوار 15دسمبرکوساڑھے سات بجے شب بارگاہ شہدائے کربلا بلاک 20انچولی سوسائٹی میں منعقد ہوگی، مولانا حسن ظفر نقوی خطاب کریں گے،ٹرسٹ کے جنرل سیکرٹری میثم کاظمی نے پابندی وقت کے ساتھ شرکت کی درخواست کی ہے۔