• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کوہاٹ میں ڈاکٹر مہوش حسنین کا قتل قابل مذمت ہے، پیما

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان اسلامک میڈیکل ایسوسی ایشن (پیما) نے کوہاٹ میں ڈاکٹر مہوش حسنین کے قتل کی شدید مذمت کرتے ہوئے قومی سطح پر ڈاکٹرز اور طبی عملے کے تحفظ کے لیے قانون سازی کی جائے اور اس پر سختی سے عملدرآمد کا مطالبہ کیا ہے، ان خیالات کا اظہار مرکزی صدر پیما پروفیسر عاطف حفیظ صدیقی، صدر پیما خواتین برانچ ڈاکٹر ذکیہ اورنگزیب، صدر پیما سندھ پروفیسر عبداللہ متقی، صدر پیما کراچی ڈاکٹر احمر حامد اور ڈاکٹر عذرا جمیل نے جمعے کو کراچی پریس کلب میں پریس کانفرنس سے خطاب کے دوران کیا۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید