• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مشکل کی اس گھڑی میں ایران کے ساتھ ہیں، جے یو آئی

کراچی (اسٹاف رپورٹر) ‏ نے کہا ہے کہ ایران پر امریکی اور اسرائیلی حملہ کھلی جارحیت ہے ،مشکل کی اس گھڑی میں ایران کے ساتھ ہیں ،بچیوں کی تعلیم پر واویلا مچانے والے ایران میں بچیوں کے سکول پر حملے اور درجنوں بچیوں کی شہادت پر کیا جواز پیش کریں گے ،منصوبہ بندی کے تحت خطے میں مسلمان ممالک کو آپس میں دست وگریباں کردیا گیا ہے،مسلم اُمّہ کو اتحاد واتفاق کے ذریعے دشمن کی سازشوں کو ناکام بنانا ہوگا ،بھارت ،اسرائیل اور امریکہ گٹھ جوڑ کا مقابلہ دانشمندی سے کرنے کی ضرورت ہے۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید