• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حافظ سید حمزہ آج نماز تراویح میں تکمیل قرآن کریم کریں گے

کراچی ( جنگ نیوز ) سید عبدالماجدمرحوم کے پوتے اور بزم فیضان وارثیہ کے رہنما سید محمد ساجد قادری کے صاحبزادے حافظ سید زین العابدین اور حافظ سید محمد حمزہ آج نماز تراویح میں تکمیل قرآن کریم کریں گے، بعدازاں سجاد رضا ختم قادریہ اور نعت و مناقب پیش کریں گے، صلوۃ و سلام کے بعد استاد امیر حمزہ عالم اسلام، پاکستان کی سلامتی اور بالخصوص پاک فوج کے شہیدوں اور آئندہ کاروائیوں میں کام یابی کے لئے خصوصی دعا کریں گے۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید