• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈسٹرکٹ ساؤتھ پولیس نے مختلف علاقوں سے مزید 25 پیشہ ور بھکاری گرفتار کرلئے

کراچی( اسٹاف رپورٹر )ڈسٹرکٹ ساؤتھ پولیس نے مختلف علاقوں میں کارروائیاں کرتے ہوئے مزید 25 پیشہ ور بھکاریوں کو گرفتار کر لیا، گرفتار افراد ٹریفک سگنلز، چوراہوں اور دیگر عوامی مقامات پر بھیک مانگنے میں ملوث پائے گئے ، بھکاریوں کے خلاف متعلقہ تھانوں میں مقدمات درج کر لیے گئے ہیں ،کارروائیاں تھانہ ساحل، درخشاں ،صدر، کلفٹن، گزری اور فریئر پولیس کی جانب سے عمل میں لائی گئیں۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید