• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عبادات کے اجتماعات میں فورسز کیساتھ عوام بھی چوکنا رہیں، علامہ حسن ظفر

کراچی(اسٹاف رپورٹر) مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی جنرل سیکرٹری علامہ حسن ظفر نقوی نےعارف ہاؤس میں نشست سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہےکہ دہشت گردی کے خلاف ساری قوم متحد ہے ، رمضان المبارک میں عبادات کے اجتماعات خاص طور پر تراویح اور جمعہ نماز کے اجتماعات میں فورسز کے ساتھ عوام خود بھی چوکنا رہیں ، یوم علی اور عالمی یوم القدس کے مواقع پر فول پروف سیکیورٹی کا انتظام کیا جائے۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید