• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈسٹرکٹ سٹی پولیس کا کومبنگ اینڈ سرچ آپریشن، 35 افراد گرفتار، 17 افغان باشندے بھی شامل

کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) موجودہ حالات کے پیش نظر ڈسٹرکٹ سٹی پولیس نے کومبنگ اینڈ سرچ آپریشن کے دوران 35 ملزمان کو گرفتار کر لی جن میں 17 افغان باشندے بھی شامل ہیں ،کومبنگ آپریشن ضلع بھر کے مختلف و حساس مقامات پر کیا گیا اور علاقے کو کارڈن آف کرکے گھروں اور رہائشی ہوٹلز میں تلاشی لی گئی، تلاش ایپ ڈیوائس کے ذریعے مشتبہ افراد کا ریکارڈ چیک کیا گیا ۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید