• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

10 رمضان، بابُ الاسلام کی مناسبت سے برصغیر کی تاریخ کا سنہرا باب، سعدیہ راشد

کراچی ( جنگ نیوز ) ہمدرد فاؤنڈیشن پاکستان کی صدر سعدیہ راشد نے 10 رمضان، یومِ بابُ الاسلام کی مناسبت سے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ یہ دن برصغیر کی تاریخ کا ایک درخشاں اور سنہرا باب ہے، اسی روز ایک نوجوان، باہمت اور مدبر سپہ سالار محمد بن قاسم نے سرزمینِ سندھ کے راستے برصغیر کو اسلامی تہذیب و ثقافت کی روشنی سے آشنا کیا۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید