• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سعید غنی سے علی خورشیدی کی ملاقات، بلدیاتی مسائل اور دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا گیا

کراچی (اسٹاف رپورٹر) وزیر بلدیات سندھ سعید غنی سے سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر علی خورشیدی نے ان کے دفتر میں ملاقات کی، ایم کیو ایم کے ارکان سندھ اسمبلی نجم مرزا، معید انور اور فوزیہ حمید بھی موجود تھیں، اس موقع پر صوبہ سندھ بالخصوص کراچی میں بلدیاتی مسائل سمیت دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید