• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فرانس، فرانکونس بیرو نئے وزیراعظم نامزد

پیرس (رضا چوہدری /نمائندہ جنگ ) فرانس کے صدر ایمانوئل میکرون نے مائیکل بارنیئر کے مستعفی ہونے کے بعد فرانس کے نئے وزیر اعظم کے طور پر سینٹرسٹ فرانکوئس بیرو کو نامزد کردیا ہے۔ فرانکونس بیرو ایک سینئر اور معروف سیاستداں ہیں۔ نامزد وزیر اعظم فرانسوا بائرو نے جمعہ کوعلی الصبح ایلیسی پیلس میں فرانس کے صدر ایمانوئل میکرون سے ملاقات کی۔
اہم خبریں سے مزید