لاہور(خصوصی رپورٹر ) تجاوزات کے خلاف آپریشن میں اسسٹنٹ کمشنر ماڈل ٹاؤن نے متعدد دکانوں کو سیل کر دیا ، اسسٹنٹ کمشنر رائیونڈ نے 2 قصاب گرفتار کروادئیے، پینا فلیکسز، بینرز و سٹیمرز کو ہٹا دیا گیا ہے ،نجی سوسائیٹوں سے بینرز و سٹیمرز کو ختم کروایا گیا ہے۔