• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پنجاب یونیورسٹی میں سپورٹس گالا

لاہور(خبرنگار)وائس چانسلرپروفیسر ڈاکٹر محمدعلی نے پنجاب یونیورسٹی اکیڈمک سٹاف ایسو سی ایشن کے زیر اہتمام 2 روزہ سپورٹس گالا کا افتتاح کر د یا ، پہلے روز رسہ کشی کا مقابلہ وائس چانسلر ڈاکٹر محمد علی کی ٹیم نے جیت لیا۔
لاہور سے مزید