• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

الیکشن ٹربیونل کی سماعت ملتوی

ملتان (سٹاف رپورٹر) ممبر صوبائی اسمبلی سلمان نعیم سے ہارنے والے ظہور بھٹہ کی عذرداری درخواست پر گزشتہ روز سماعت ہوئی ,ہائیکورٹ ملتان بنچ کے الیکشن ٹربیونل کے جسٹس سردار سرفراز ڈوگر نے الیکشن پٹیشن پر سماعت کی، الیکشن ٹربیونل نے درخواست گزار ظہور بھٹہ کے پیش نہ ہونے پر وضاحت طلب کرتے ہوئے سماعت 10 جنوری تک ملتوی کردی درخواست گزار کے مطابق ہمارے پاس موجود فارم 45 کے تحت الیکشن میں کامیاب ہوئے 47 میں سلمان نعیم کو جتوا دیا گیا۔
ملتان سے مزید