• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عالمی شہرت یافتہ خطاط راشد سیال کی وفات پر سرائیکی رہنماؤں کا تعزیتی اجلاس

ملتان(سٹاف رپورٹر)سرائیکی رہنماؤں ظہور دھریجہ، ملک جاوید چنڑ، شریف خان لاشاری اور پروفیسر پرویز قادر نے تعزیتی اجلاس میں کہا کہ عالمی شہرت یافتہ خطاط راشد سیال کی وفات سے خطاطی کے ایک عہد کا اختتام ہوا ہے، راشد سیال نے ملک اور بیرون ملک ہزاروں مساجد کے لیے خطاطی کرنے کی سعادت حاصل کی انکی وفات سے پیدا ہونے والا خلا مدتوں تک پُر نہایں ہو سکے گا۔
ملتان سے مزید