• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ کے ملتان کیمپس کی نئی عمارت کا افتتاح

ملتان(سٹاف رپورٹر) ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ(ٹرسٹ) لاہور، ملتان کیمپس کی نئی عمارت کا افتتاح۔ اس موقع پرمسند نشین مولانا مفتی شاہ عبد الخالق آزاد رائے پوری، سرپرست ادارہ رحیمیہ ڈاکٹر مفتی سعید الرحمن اعوان ،صدر ادارہ رحیمیہ مولانا مفتی عبدالمتین نعمانی اورصدر انتظامیہ ادارہ مولانامفتی مختار حسن ،مولانا مفتی عبدالقدیر ، ڈاکٹر لیاقت علی شاہ، مفتی انور شاہ، صاحبزادہ رشید احمد ، ڈائریکٹر ایڈمن ڈاکٹر عبدالرحمن راؤ، ریجنل ڈائریکٹر ڈاکٹر رشید احمد موجود تھے۔
ملتان سے مزید