اسلام آباد (خصوصی نامہ نگار ) جڑواںشہروںکی پولیس نے دو اشتہاریوں سے 23 سماج دشمن کو گرفتار کرلیا ۔ راولپنڈی پولیس نے متعدد افراد سے منشیات، 4 پستول برآمد کئے ۔اسلام آباد پولیس نے بھی 120 گرام ہیروئن،1,150گرام چرس اور دو پستول برآمد کرلئے۔تھانہ شمس کالونی پولیس نے ڈکیتی کی وارداتوں میں ملوث3 رکنی گینگ سے 6موٹر سائیکل، 12موبائل فون، نقدی اور اسلحہ برآمد کیا ۔