• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سوشل میڈیا پر جھوٹا پروپیگنڈہ،جے آئی ٹی کے مزید 4افراد کو طلبی کے نوٹس

اسلام آباد ( خصوصی نامہ نگار) پیکا ایکٹ کے تحت قائم جے آئی ٹی نے سوشل میڈیا پر جھوٹے پروپیگنڈہ کےالزامات پر مزید چار افراد کو طلبی کے نوٹسز جاری کردیئےگئے،آئی جی اسلام آباد کی سربراہی میں قائم مشترکہ تحقیقاتی ٹیم نےملزمان کو 16دسمبر کوطلب کرلیا ہے-جے آئی ٹی کی جانب سے اب 11 ملزمان کو نوٹسز جاری کئے گئے ہیں۔ اب مزید جن 4 ملزمان کو نوٹس جاری کئے گئے ان میں سردار اظہر طارق خان،سراج احمد ، آصف رشید اور محمد ارشد شامل ہیں۔
اسلام آباد سے مزید