• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شہید ڈاکٹرشفیع بزنجو کی برسی پرکل کوئٹہ میں تعزیتی ریفرنس ہوگا‘نیشنل پارٹی

کوئٹہ(پ ر) نیشنل پارٹی ضلع کوئٹہ کے جنرل سیکرٹری ریاض زہری کے مطابق نیشنل پارٹی کے رہنما شہید ڈاکٹر شفیع بزنجو کی برسی کے موقع پر15 دسمبر کو نیشنل پارٹی اور بی ایس او پجار کے زیر اہتمام تعزیتی ریفرنس کوئٹہ پریس کلب میں 3 بجے ہوگاکارکن اوروطن دوست احباب اپنی شرکت یقینی بنائیں۔
کوئٹہ سے مزید