• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سعیدا لرحمان ڈپٹی کمشنر شیرانی تعینات

کوئٹہ (خ ن) ایس اینڈ جی اے ڈی حکومت بلوچستان کے ایک اعلامیہ کے مطابق مجاز حکام (وزیر اعلی بلوچستان)کی منظوری سے ڈپٹی ڈائریکٹر ہوم اینڈ ٹی اےسعید الرحمان (بی سی ایس/18)کو فوری طور پر ڈپٹی کمشنر شیرانی تعینات کر دیا گیا ہے ۔
کوئٹہ سے مزید