• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مسیحی ملازمین کوتنخواہ اورپنشن 20دسمبر کو اداکرنے کی منظوری

کوئٹہ (خ ن)محکمہ خزانہ بلوچستان کے ایک حکمنامہ کے مطابق کرسمس تہوار کے باعث تمام مسیح سرکاری ملازمین اور پنشنرز کو دسمبر کی تنخواہ اور پنشن 20 دسمبر کو ادائیگی کی منظور ی دی گئی ہے۔
کوئٹہ سے مزید