کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)سوئی سدرن گیس کمپنی کے ایک اعلامیہ کے مطابق ضروری مرمت کے سلسلے میں14دسمبر ہفتہ کو دوپہر2سے شام 4بجے تک گورنر ہاؤس، وزیراعلیٰ ہاؤس، زرغون روڈ، بلوچستان ہائیکورٹ، قندھاری بازار، جناح روڈ، مسجد روڈ و ان سےملحقہ علاقوں میں گیس کی ترسیل بند رہے گی۔