• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

یوم سقوط مشرقی پاکستان آج منایا جائیگا

لاہور(صباح نیوز ) یوم سقوط مشرقی پاکستان آج16 دسمبر بروزسوموار کو منایا جائیگاسانحہ مشرقی پاکستان 16دسمبر1971میں پاکستان کے دولخت ہونے کے سانحہ کو 52برس بیت گئے اہل وطن کے دلوں میں اس سانحہ کے زخم آج بھی زندہ ہیں اس عظیم سانحہ کے حوالے سے احمدیارسمیت ملک بھر میں سیاسی و سماجی تنظیموں کے زیر اہتمام مختلف تقریبات کا اہتمام کیا جائے گا ۔الیکٹرانک میڈیا پروگرامز نشراورپرنٹ میڈیا فیچر شائع کرینگے۔
اہم خبریں سے مزید