ملتان (سٹاف رپورٹر) سالڈ ویسٹ مینجمنٹ کمپنی اور واسا انتظامیہ کی عدم توجہی کے باعث ملتان کے علاقہ محلہ جمال پورہ گلی نمبر 2 فاطمہ جناح ڈگری کالج مدرسہ اہلحدیث کے ساتھ اور گلی نمبر 11/b پر کئی ہفتوں سے پڑے کوڑا کرکٹ کا ڈھیر نہ اٹھائے جانے کی وجہ سے تعفن پھیلنے کا خدشہ لاحق ہو گیا ہے۔