• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان اور سعودیہ میں سیکورٹی تعاون بڑھانے اور انسداد منشیات اسمگلنگ پر گفتگو

ریاض (شاہدنعیم)پاکستان کے وزیر داخلہ محسن نقوی اور سعودی عرب کے وزیر داخلہ شہزاد عبدالعزیز کے درمیان ملاقات میں سیکورٹی تعاون بڑھانے اور انسداد منشیات اسمگلنگ پر گفتگو کی گئی جبکہ شہزاد عبدالعزیز کا کہنا ہے کہ سعودی قیادت کی ہدایت پر ملاقات ہوئی ہے ۔
اہم خبریں سے مزید