• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ہاؤسنگ سوسائٹی انتخابی نتائج کا نوٹیفکیشن جاری نہ ہونے کے حوالے سےفریقین آج طلب

اسلام آباد ( خصوصی نامہ نگار ) منسٹری آف کامرس ایمپلائز کوآپریٹو ہاؤسنگ سوسائٹی کے 23 نومبر کے انتخابی نتائج کا نوٹیفکیشن جاری نہ ہونے کے حوالے سے ڈپٹی کمشنر عرفان نواز میمن نے فریقین کو طلب کرلیا۔ بدھ 18 دسمبر کو وہ فریقین کو سن کر نوٹیفکیشن بارے حکم جاری کریں گے ۔
اسلام آباد سے مزید