کوئٹہ( اسٹاف پورٹر)کیسکو کے اعلامیہ کے مطابق کوئٹہ میں ترقیاتی کاموں کے سلسلے میں بجلی کھمبوں کی تنصیب اور شفٹنگ کے کام کے سلسلے میں 19 سے 21 دسمبرتک انڈسٹریل گرڈ اسٹیشن کے11 کے وی ایف جی ایس ، سریاب مل اور شیخ زید اسپتال فیڈرز سے دن 11 تا سہ پہر 3 بجے تک بجلی بند رہے گی ۔