• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایس ای سی پی کا نان لسٹڈ کمپنیوں کے شیئرز کی مکمل ڈیجیٹائزیشن کا آغاز

کراچی ( اسٹاف رپورٹر)سکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان (ایس ای سی پی) نے نان لسٹڈ کمپنیوں کے شیئر ہولڈرز کی ملکیت ظاہر کرنے والے فزیکل شیئر سرٹیفکیٹس کو مکمل طور پر ڈیجیٹائز کرنے کے دوسرے مرحلے کا آغاز کر دیا ہے، ڈیجیٹل ملکیت کے ذریعے شیئرز کی منتقلی تیز اور محفوظ ہوگی، سیٹلمنٹ کا عمل جلد مکمل اور شیئر ہولڈنگ کا درست ریکارڈ حقیقی وقت میں دستیاب رہے گا۔

ملک بھر سے سے مزید