• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
لندن( جنگ نیوز) ایم کیو ایم کے بانی اور قائد کو لندن کے اسپتال سے ڈسچارج کردیا گیا ، وہ 19 دنوں سے شمال مغربی لندن کے ایک اسپتال میں زیرعلاج تھے، جہاں ان کے مختلف ٹیسٹ کئے گئے ، جسم میں آئرن کی کمی کے پیش نظر ڈرپ چڑھائی گئی اور خون کی بوتلیں بھی چڑھائی گئیں۔اس کے علاوہ ان کے دیگر ٹیسٹ بھی کئے گئے اور ان کی رپورٹ کی روشنی میں انہیں دوائیں دی گئیں ۔ اس علاج کے بعد ان کی طبیعت میں بہتری آتی گئی۔
ملک بھر سے سے مزید