ملتان(سٹافرپورٹر)سپورٹس ڈیپارٹمنٹ ملتان کے تعاون اور ملتان ڈویژن بیس بال ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام جاری انٹر سکول بیس بال چیمپئن شپ کے سیکنڈ راونڈ کے میچ جو کہ دانش پبلک سکول وہاڑی میں کھیلا گیا پائلٹ سیکنڈری سکول ملتان نے دانش پبلک سکول وہاڑی کو دو کے مقابلہ میں تین رنز سے شکست دیدی میچ کے مہمان خصوصی امداد حسین ڈائریکٹر سپورٹس دانش پبلک سکول وہاڑی تھے۔