• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پی ایم اے عہدیداروں کو سرائیکی راہنما مہر مظہرعباس کی مبارکباد، سرائیکی اجرکیں پہنائیں

ملتان (سٹاف رپورٹر ) پی ایم اے کے صدر ڈاکٹر معروف سرجن پروفیسر مسعود الروف ہراج،جنرل سیکرٹری ڈاکٹر عمران قیصرانی ،نائب صدر ڈاکٹر اشفاق صدیقی،ایگزیکٹو ممبران ڈاکٹر ذوالقرنین حیدر ،ڈاکٹر شیخ عبد الخالق ،ڈاکٹر وقار نیازی کو سرائیکی راہنما مہر مظہر عباس کات نے مہر اشرف ساقی وینس کے ہمراہ سرائیکی اجرکیں پہنا کر مبارکباد دی ۔اس موقع پر پی ایم اے کے عہدیداروں نے سرائیکی راہنما کو سرائیکی اجرکیں پہنانے پر شکریہ ادا کیا۔ڈاکٹر مسعود الروف ہراج نے کہا کہ پی ایم اے سرائیکی وسیب کے غریب مریضوں کی ہر طرح سے خدمت کریگی ۔
ملتان سے مزید