• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان ریلویز مزید 18 مال بردار ویگنز کو آؤٹ سورس کرے گا

کراچی (اسد ابن حسن) پاکستان ریلویز انتظامیہ نے اپنے مالی خسارے میں کمی لانے کیلئے مزید 18 پیسنجر ٹرینز سے منسلک مال بردار و بریک وینز اور لگیج وینز کے مخصوص حصوں کو آؤٹ سورس کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ جن ٹرینوں سے منسلک ڈبوں کو آؤٹ سورس کیا جائیگا ان میں خیبر میل، بولان میل، گرین لائن، عوام ایکسپریس، ملت ایکسپریس، بہاؤالدین ایکسپریس، شالیمار ایکسپریس، قراقرم ایکسپریس، رحمان بابا، موسی پاک، خیبر میل، علامہ اقبال، عوام ایکسپریس، ملت ایکسپریس، شالیمار ایکسپریس، پاکستان ایکسپریس، قراقرم ایکسپریس اور بزنس ایکسپریس شامل ہیں۔
ملک بھر سے سے مزید