• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فاسٹ بولر عمر گل کے والد انتقال کر گئے

کراچی(اسٹاف رپورٹر)سابق ٹیسٹ فاسٹ بولر عمر گل کے والد انتقال کر گئے۔چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے اپنے تعزیتی پیغام میں عمر گل اور سوگوار خاندان سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کیا۔

اسپورٹس سے مزید