کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق ہیڈ کوچ گرانٹ بریڈ برن کو گلمورگن کاؤنٹی نے ڈسپلن کی خلاف ورزی پرفوری طور پر ذمے داریوں سے فارغ کردیا گیاہے۔